entertainment

اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے حصول کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اعظم سواتی—فائل فوٹو پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات کے حصول کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی۔ اعظم سواتی کی جانب سے بابر اعوان …

اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے حصول کی درخواست پر فیصلہ محفوظ Read More »

ڈاکٹر اسد مجید سیکریٹری خارجہ مقرر

ڈاکٹر اسد مجید خان—فائل فوٹوحکومتِ پاکستان نے ڈاکٹر اسد مجید خان کو سیکریٹری خارجہ مقرر کر دیا ہے۔ڈاکٹر اسد مجید کو سیکریٹری خارجہ… Source link

سپریم کورٹ نے CCPO لاہور غلام محمود ڈوگر کو بحال کر دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کو بحال کر دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ عدالتِ عظمیٰ نے سروس ٹربیونل کے خصوصی بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ وفاقی حکومت …

سپریم کورٹ نے CCPO لاہور غلام محمود ڈوگر کو بحال کر دیا Read More »

صدر جنگ جیو گروپ عمران اسلم 70 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

فائل فوٹو جنگ اور جیو گروپ کے صدر عمران اسلم 70 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ عمران اسلم کچھ عرصے سے علیل اور مقامی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ عمران اسلم 1952ء میں مدراس میں پیدا ہوئے، انہوں نے70ء کی دہائی میں لندن سے تعلیم حاصل کی۔ عمران اسلم جیو لانچ کرنے والی ٹیم …

صدر جنگ جیو گروپ عمران اسلم 70 سال کی عمر میں انتقال کرگئے Read More »

سابق آرمی چیف پر تنقید، پی ٹی آئی اور (ق) لیگ میں اختلاف

سابق آرمی چیف پر تنقید کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) میں اختلافات پیدا ہوگئے۔ ق لیگ کے رہنما مونس الہٰی نے پی ٹی آئی سے کھل کر اختلاف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ کے خلاف موجودہ مہم غلط ہے۔ ایک انٹرویو میں مونس الہٰی نے انکشاف کیا …

سابق آرمی چیف پر تنقید، پی ٹی آئی اور (ق) لیگ میں اختلاف Read More »

عمران خان کی پارٹی ٹوٹی ہے، اُن کے 20 ارکان ہمارے یہاں آکر بیٹھے ہیں، ایاز صادق

وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان کی پارٹی ٹوٹی ہے، اُن کے 20 ارکان ہمارے یہاں آکر بیٹھے ہیں، جس طرح پہلے اُن کے اتحادی چھوڑ کر گئے ہیں تو پرویز الہٰی اور باقی کیوں نہیں جا سکتے؟ جیو نیوز کے  پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے …

عمران خان کی پارٹی ٹوٹی ہے، اُن کے 20 ارکان ہمارے یہاں آکر بیٹھے ہیں، ایاز صادق Read More »

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو سیالکوٹ موٹروے پر 40 منٹ تک روکے رکھا گیا

موٹروے پولیس نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج کو سیالکوٹ موٹروے پر 40 منٹ تک روکے رکھا، اے ٹی سی کے جج کے ساتھ ان کی نواسیاں بھی تھیں۔ جج صاحب نے اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا کہ ان کی عدالت یہیں لگے گی، ہائی کورٹ بھی یہیں آکر فیصلہ دے گی، واقعے …

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کو سیالکوٹ موٹروے پر 40 منٹ تک روکے رکھا گیا Read More »

ن لیگ، PPP کے فنڈنگ کیسز کے جلد فیصلے کیلئے PTI کی درخواست دائر

پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی و دیگر جماعتوں کے ممنوعہ و فارن فنڈنگ کیسز کا جلد فیصلہ کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی۔ پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے پہلے سے زیرِ سماعت کیس میں متفرق درخواست دائر کی ہے۔ فرخ حبیب کی …

ن لیگ، PPP کے فنڈنگ کیسز کے جلد فیصلے کیلئے PTI کی درخواست دائر Read More »

چین سے درآمد 46 نئی کوچز ٹرائل کے بعد ریلوے آپریشن کا حصہ بنیں گی، سی ای او ریلوے

فائل فوٹو چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز سلمان صادق شیخ نے کہا ہے کہ چین سے درآمد کردہ 46 نئی کوچز ٹرائل کے بعد ریلوے آپریشن کا حصہ بنائی جائیں گی۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان ریلویز سلمان صادق شیخ نے کہا ہے کہ چین سے درآمد کردہ نئی کوچز پاکستان پہنچ چکی ہیں۔ انہوں نے …

چین سے درآمد 46 نئی کوچز ٹرائل کے بعد ریلوے آپریشن کا حصہ بنیں گی، سی ای او ریلوے Read More »

پراپرٹیز کیلئے جنگ، فاروق ستار نے بانیٔ متحدہ کیخلاف گواہی دیدی

ڈاکٹر فاروق ستار—فائل فوٹو ایم کیو ایم کی لندن کی 7 پراپرٹیز کے حصول کی عدالتی جنگ میں ڈاکٹر فاروق ستار عدالت میں بانیٔ متحدہ کے خلاف کھڑے ہو گئے۔ مقدمے کی کارروائی کے دوسرے روز ڈاکٹر فاروق ستار نے ویڈیو لنک کے ذریعے گواہی دی۔ بانیٔ متحدہ کے وکیل رچرڈ سلیڈ کنگ کونسل نے …

پراپرٹیز کیلئے جنگ، فاروق ستار نے بانیٔ متحدہ کیخلاف گواہی دیدی Read More »