پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کا جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ


پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کا جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (92 نیوز) – پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ارکان قومی اسمبلی نے جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے روبرو استعفوں کی تصدیق کریں گے، ارکان شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں پارلیمنٹ جائیں گے۔



Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published.