پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلیاں، وزیراعظم نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی بنانے کی منظوری دے دی


پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلیاں، وزیراعظم نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی بنانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (92 نیوز) – وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانے کی منظوری دے دی۔

باضابطہ نوٹیفکیشن کچھ دیر میں جاری ہوگا

ذرائع کے مطابق کرکٹ بورڈ کا دو ہزار انیس کا آئین ختم کرنے اور دوہزار چودہ کا آئین بحال کرنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری ہوگا، بورڈ کو چلانے کےلیے عبوری سیٹ اپ کا اعلان ہوگا۔

مزید براں نیوزی لینڈ کےخلاف ٹیم کی سلیکشن کے لیے چار سابق کرکٹرز پر مشتمل عبوری سلیکشن کمیٹی بھی بنائی جائے گی۔



Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published.