پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹیسٹ ملتان سے کراچی منتقل کرنیکا فیصلہ


پاکستان اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹیسٹ ملتان سے کراچی منتقل کرنیکا فیصلہ

لاہور (92 نیوز) – پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ ملتان سے کراچی شفٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

اس حوالے سے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نیوزی لینڈ بورڈ کو بھی اعتماد میں لیں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ملتان میں تین سے سات جنوری تک شیڈول ہے۔ دھند کے باعث ٹیسٹ میچ کراچی شفٹ کیا جارہا ہے۔



Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published.