وزیر دفاع خواجہ آصف کا سی ایم ایچ کا دورہ، بنوں آپریشن میں زخمی افسران وجوانوں کی عیادت


وزیر دفاع خواجہ آصف کا سی ایم ایچ کا دورہ، بنوں آپریشن میں زخمی افسران وجوانوں کی عیادت

راولپنڈی (92 نیوز) – وزیر دفاع خواجہ آصف کا سی ایم ایچ کا دورہ کیا، بنوں آپریشن میں زخمی افسران اور جوانوں کی عیادت کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خواجہ آصف نے سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں کلیئر کرنے کے آپریشن میں فوجیوں کی غیرمعمولی جرات اور بہادری کو خراج تحسین پیش کیا۔



Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published.