وزیراعلیٰ ڈی نوٹیفائی، پی ٹی آئی اور ق لیگ کا ہنگامی اجلاس


وزیراعلیٰ ڈی نوٹیفائی، پی ٹی آئی اور ق لیگ کا ہنگامی اجلاس

گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ کی قیادت نے ہنگامی اجلاس بلا لیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اجلاس میں پرویز الہیٰ، مونس الہیٰ اور اسپیکر پنجاب اسمبلی شریک ہیں۔

اجلاس میں راجا بشارت اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی شریک ہیں۔

رپورٹس کے مطابق اجلاس میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کے حالیہ اقدام پر قانونی مشاورت کی جارہی ہے۔





Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published.

9 2 3 0 0 8 0 0 1 9 1 4