منصور عثمان اعوان اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات


منصور عثمان اعوان اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات

اسلام آباد (92 نیوز) – صدر عارف علوی نے ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، منصور عثمان اعوان، کی بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت عارف علوی نے اشتر اوصاف علی کا اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ بھی منظور کر لیا۔ صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 100 کے تحت دی۔



Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published.

9 2 3 0 0 8 0 0 1 9 1 4