لاہور میں دھند، گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق


لاہور میں دھند، گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، حادثہ دھند کے باعث پیش آیا۔

اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کروادی۔

دوسری جانب دھند کے باعث ملتان ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہے۔

اسلام آباد اور کراچی سے آنے اور جانے والی پروازیں بھی منسوخ کردی گئی ہیں، بین الاقوامی پروازیں بھی غیرمعمولی تاخیر کا شکار ہیں۔





Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published.