جوائے لینڈ آسکرز کیلئے منتخب ہونیوالی پہلی پاکستانی فلم بن گئی


جوائے لینڈ آسکرز کیلئے منتخب ہونیوالی پہلی پاکستانی فلم بن گئی

لاہور (92 نیوز) – جوائے لینڈ آسکرز کیلئے منتخب ہونے والی پہلی پاکستانی فلم بن گئی۔

صائم صادق کی فلم جوائے لینڈ کو 95 اکیڈمی ایوارڈز، آسکر کی بین الاقوامی فیچر فلم کیٹیگری کے لیے شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے اسی کیٹگری میں ایک بھارتی فلم ’’ لاسٹ فلم شو ‘‘ بھی شامل ہے۔

پاکستان کے مختلف صوبوں میں پابندی کا شکار یہ فلم آسکر کی بین الاقوامی فیچر فلم کیٹیگری میں پاکستان کی پہلی سلیکشن بننے میں کامیاب ہوئی ہے۔ فلم میں خواجہ سرا علینا خان اور علی جونیجو نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔



Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published.