بابائے قوم کا 147 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے


بابائے قوم کا 147 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

برصغیر کے مسلمانوں کو دنیا کا سب سے بڑا تحفہ دینے والے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔

قائد اعظم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 کو کراچی میں پیدا ہوئے، اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرایا جارہا ہے۔

آج کے دن ملک کے سرکاری اور نجی اداروں میں بابائے قائد کے پیغام کو اجاگر کرنے کیلئے تقاریب، سیمینار اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا۔

قائد اعظم محمد علی جناح کے رہنما اصولوں، اتحاد، تنظیم اور ایمان پر عمل کرکے ہی ہم کامیابی کی جانب بڑھ سکتے ہیں۔





Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published.

9 2 3 0 0 8 0 0 1 9 1 4