امریکہ میں وال مارٹ اسٹور پر فائرنگ 6  افرادہلاک



(ویب ڈیسک) امریکہ کے ایل وال مارٹ اسٹور پر  فائرنگ سے 6 افراد ہلاک جبکہ کئی زخمی ہو گئے۔

ٖغیرملکی میڈیاکے مطابق ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ فائرنگ اسٹور کے منیجر نے ہی اپنے ساتھیوں پر کی جس کی وجہ یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے ورجینیا یونیورسٹی میں ہونے والی فائرنگ سے تین طلبہ ہلاک ہوئے تھے جب کہ نائٹ کلب میں کی جانے والی فائرنگ سے بھی 5 افراد نے اپنی جانوں کی بازیاں ہار دی تھیں۔





Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published.