آرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، بنوں آپریشنز کے دوران زخمی ہونے والے افسروں اور جوانوں کے بلند حوصلے کو سراہا


آرمی چیف کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ، بنوں آپریشنز کے دوران زخمی ہونے والے افسروں اور جوانوں کے بلند حوصلے کو سراہا

راولپنڈی (92 نیوز) – آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں آپریشنز کے دوران زخمی ہونے والے افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی، آرمی چیف کچھ دیران کے ساتھ رہے اور ان کی خیریت دریافت کی۔

آرمی چیف عاصم منیر نے افسروں اورجوانوں کے بلند جذبے اور حوصلے کو سراہا۔

اُنہوں نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران افسروں اورجوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کی۔



Source link

Leave a Comment

Your email address will not be published.